Swat

مدین دامیلئی،دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقہ دامیلئی میں دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ ریسکیو کے مطابق مقامی لوگوں نے ان کو اطلاع دی کہ دریائے سوات کے کنارے لاش پڑی ہے، جس پر انھوں نے جاکر لاش کو دریا سے نکال لیا اور شناخت کے لیے سول ہسپتال مدین منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔