(باخبر سوات ڈاٹ کام)معروف ماہر تعلیم بحر اللہ خان انتقال کرگئے۔ ان کی نمازِ جنازہ بروز جمعرات 14 مارچ صبح 11 بجے بمقام واحد آباد مکان نمبر ۹ نزد یونیورسٹی پبلک اسکول پشاور ادا کی جائیگی۔فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ پر ہورہی ہے۔ مرحوم ڈاکٹر تبسم ناہید، ڈاکٹر ثانیہ خٹک(سوات)، ثناء اللہ، ڈاکٹر ابرار اللہ کے والد، ڈاکٹر جمشید بنگش اور ڈاکٹر عمران الدین کے سسر تھے۔
Intiqal