(باخبر سوات ڈاٹ کام)سٹی مئیر بابو زئی (مینگورہ) شاہد علی خان نے اسرائیلی مصنوعات کے فرنچایز کو پیر کے دن تک بند کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ بند نہ ہونے کی صورت میں فرنچائز کے مالکان خود ذمہ دار ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تمام اسرائیلی مصنوعات والے فرنچایز خاص کر”پیپسی کولا“ اپنے فرنچائز اور اسرائیلی مصنوعات فروخت کرنا بند کردیں۔ اگر پیر تک ان مصنوعات کو بند نہ کیا گیا، تو پھر وہ اپنے نقصان کے خود ذمہ دار ہوں گے۔
Swat
