باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ جمعرات کو مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری تھا، جس کی وجہ سے موسم دوبارہ سرد ہوگیا۔ لوگوں نے گرم کپڑے اور جیکٹ پہننا شروع کردئیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے۔
Swat
