Swat

مٹہ بازار، مسلح افراد نے منی چینجر کو لوٹ لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ بازار میں مسلح افراد نے منی چینجر کو لوٹ لیا۔ ملزمان 45 لاکھ روپے اور دو موبائل بھی ساتھ لے اُڑے۔ سید احمد ولد میاں شیخ ساکن چپریال نے پولیس کو بتایا کہ دو افراد ان کے آفس میں داخل ہوئے اور اپنے آپ کو ایف آئی اے کا آفیسر ظاہر کیا اور کچھ دیر بعد اسلحہ نکال کر ان سے موبائل چھین لئے۔ اسلحہ کی نوک پر دفتر میں موجود 45 لاکھ روپے لیکر فرار ہوگئے۔ مٹہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔