Intiqal

سلطان شمشاد خان انتقال کرگئے

سلطان شمشاد خان انتقال کرگئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام)سلطان شمشاد خان انتقال کرگئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سعد خان، ہمایون خان اور سمیع خان کے والد اور شمشاد خان کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی قاضی بابا مینگورہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔