Swat

ڈی پی او سوات کی جانب سے شہدا کے خاندانوں میں عید تحائف تقسیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)عید الفطر کی آمد کے موقع پر ڈی پی اُو سوات ڈاکٹر زاہد اللہ خان کی جانب سے شہدائے پولیس کے خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں یاد رکھتے ہوئے ضلع بھر میں ایس ایچ اوز کے ذریعے شہدا کے خاندانوں میں عید گفٹس تقسیم کئے گئے۔ ڈی پی اُو سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ ان شہداء نے قوم کے آج کیلئے اپنے کل کو قربان کیا اور شہادت کے اعلیٰ رتبے پر فائز ہوئے۔ انکی قربانیوں کی بدولت آج ہم پر امن عیدیں گزار رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں