Swat +A -Aبریکوٹ،دریامیں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق April 8, 2024 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ بائی پاس میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو کے غوطہ خوروں نے16 سالہ حسنین ولد گل محمد کی لاش دریا سے نکال کر بریکوٹ ہسپتال منتقل کی۔ اشتہار / Advertisement