Swat +A -Aمٹہ،سوزکی الٹنے سے6 افراد زخمی April 9, 2024 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ مٹہ کے علاقہ لنڈے کے مقام پر سوزکی الٹنے سے6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کی امدادی ٹیم نے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔ اشتہار / Advertisement