Swat

بریکوٹ شموزئی، دریا سے تین سالہ بچی کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں دریائے سوات سے تین سالہ نامعلوم بچی کی لاش ملی۔ مقامی لوگوں نے دریا میں تیرتی ہوئی بچی کی لاش دیکھ کر ریسکیو کو اطلاع دی جس پر ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر بچی کی لاش دریا سے نکال کر شناخت کے لئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔