Swat

سوات، بارش سے موسم پھر ٹھنڈا ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش سے موسم پھر ٹھنڈا ہوگیا۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ جمعہ کی شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے موسم پھر ٹھنڈا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ پیر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔