Swat

ڈی پی اُو سوات سے ان کے دفتر میں ڈی سی سوات کی ملاقات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات ڈاکٹر زاہد اللہ خان سے ان کے دفتر میں ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان نے ملاقات کی، جہاں ضلع سوات کے موجودہ حالات، امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سوات آنے والے سیاحوں کو ہر قسم دستیاب سہولیات کو بروئے کار لانے کی حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔