Swat

سوات،بین الاقوامی سیاحوں کی آمد پر پابندی لگا دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد پر پابندی لگا دی گئی۔ گذشتہ روز اطالوی سیاحوں کا ایک گروپ سوات آرہا تھا کہ چکدرہ انٹر چینج پر ملاکنڈ لیویز نے ان کے گروپ کو واپس بھیج دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس اقدام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے حکومت کی سیاحت کے حوالے سے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 5 / 5 (1 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔