Intiqal

چارباغ، نادر خان (کوٹے) انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نادر خان المعروف کوٹے انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان چار باغ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ حیدر علی خان سابق صدر ٹریڈ فیڈریشن چارباغ، بہادر خان، احمد علی خان، قلندر خان (مرحوم) اور سکندر خان (مرحوم) کے والدتھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔