Swat

آر پی اُو ملاکنڈ ڈویژن،ڈی ایس پیز کے تبادلے کااعلامیہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن محمد علی گنڈا پور نے پانچ ڈی ایس پیز کا تبادلہ کردیا۔ حکم نامے کے مطابق ڈی ایس پی خوازہ خیلہ شیر ولی خان کا تبادلہ ہیڈ کواٹر بونیر، ڈی ایس پی پیر بابا کا تبادلہ خوازہ خیلہ، آر پی اُو افس سیدو شریف سے ڈی ایس پی محمد نصیر باچا کا تبادلہ پیر بابا، تعیناتی کے منتظر محمد علیم خان کا تبادلہ ڈی ایس پی سیکورٹی بونیر اور عبدالوکیل خان کا تبادلہ پولیس لائن بونیر سے ڈی ایس پی انوسٹی گیشن بونیر کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔