Intiqal

لطیف آباد بنڑ، عصمت علی انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یو سوات الیکٹرک کے مالک عصمت علی انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، یونین کونسل بنڑ کے سابقہ ناظم فریدون خان کے چچا، ڈاکٹر انور علی،انجینئر ظفر علی اور شوکت علی کے بھائی اور بخت روشن رور دادا مرحوم،قاسم خان عیسیٰ خیل اور صحافی امجد علی کے چچا زاد بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی لطیف آباد بنڑ میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔