Intiqal

رحیم آباد، مستری حاجی شمشاد انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مستری حاجی شمشاد انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردَ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، فضل حبیب عرف خان دادا اورفضل معبود کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی محلہ فارم رحیم آباد میں جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں