(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ میں چوری کی انوکھی واردات میں چور نے بازار کی رکھوالی کرنے والے چوکیدار سے واسکٹ چوری کرلیا۔ دبئی مارکیٹ سہراب چوک کے دکانداروں نے دکانوں کی حفاظت اور چوروں سے بچانے کے لئے چوکیدار رکھ لیا تھا۔ گذشتہ رات اس کی کرسی پر اس کا واسکوٹ پڑا تھا، جو نامعلوم چوروں نے چوری کرلیا اور فرار ہوگئے۔
Swat
