Intiqal +A -Aگل کدہ، فضل خطاب کاکا جی انتقال کرگئے April 27, 2024 4 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)فضل خطاب کاکا جی آف گل کدہ انتقال کرگئے۔ وہ احمد خطاب طارق وہاب کے بھائی اور مشتاق احمد کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی ظاہر شاہ سٹریٹ گل کدہ نمبر 1 میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement