Intiqal +A -Aاسماعیل کی اہلیہ انتقال کرگئیں April 27, 2024 5 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) اسماعیل کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحومہ، پروفیسر ڈاکٹر میاں گل ہلال اور نجم الدین کی ہمشیرہ تھیں۔ فاتحہ خوانی ملم میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement