Swat

ڈی پی او سوات کی جانب سے ہفتہ وار اردلی دربار کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی اُو سوات ڈاکٹر زاہد اللہ خان نے پولیس آفیسر جوانوں کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کرنے اور ان کے جائز عرض و معروض سننے کیلئے اپنے دفتر میں ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے پولیس آفیسر اور جوانوں کے جائز مسائل سن کر ان کے حل کے لئے موقع پراحکامات جاری کیے۔ ڈی پی اُو سوات نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پولیس فورس کے یہی بہادر جوان ہمارے قیمتی اثاثہ ہے۔ ان کے درپیش جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔