Swat

ٹیکس کے خلاف بھرپور مزاحمت کریں گے، آفتاب خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اولسی پاسون سوات کے صدر آفتاب خان نے حکومت کے سوات میں ٹیکس لگانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے آفتاب خان نے کہا کہسوات کے عوام کو معاشی بحران کا سامناہے۔ انہیں مزید ٹیکس بوجھ کا سامنا کرنا ممکن نہیں۔ اگر حکومت نے ہماری بات نہیں مانی، تو ہم احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے اور اپنے حقوق کے لیے لڑیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔