Swat

بریکوٹ چونگی شموزئی،معمولی تکرار پر فریقین میں فائرنگ،تین زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ چونگی شموزئی میں معمولی تکرار پر دو فریقین میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او شموزئی ضیاء الرحمان کے مطابق فائرنگ سے ایک فریق سے سالار احمد ولد علی مولا اور دوسرے فریق سے دو بھائی عمر فاروق اور عمر خطاب ولدعبدالغفار زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے دونوں فریقین کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔