Intiqal

خیر الامان تحصیلدار صیب انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیر الامان تحصیلدار صیب انتقال کرگئے۔ اُن کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپردِ خاک کیا گیا۔ وہ کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسو سی ایشن کے نائب صدر ساجد امان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی چنار کالونی سٹیڈیم روڈ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔