Intiqal +A -Aسید احمد خان المعروف سپین دادا کی والدہ انتقال کر گئیں May 15, 2024 4 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)سید احمد خان المعروف سپین دادا کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ان کو آبائی قبرستان سالنڈہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ محمد شیر علی خان اور ایوب خان کی بھی والدہ تھیں۔ اشتہار / Advertisement