Intiqal +A -Aگل کدہ، سمیع اللہ کے والد انتقال کر گئے May 15, 2024 14 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) سمیع اللہ عرف راہی جان کے والد احسان اللہ انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان بت کڑہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی بت کڑہ نمبر 3 میں ہو رہی ہے۔ اشتہار / Advertisement