Swat

سوات، ضلعی پولیس کی طرف سے پکڑی گئی منشیات تلف

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی اُو سوات ڈاکٹر زاہد اللہ خان اور سیشن جج سوات سید زمرود شاہ کی ہدایات کی روشنی میں سینئر سول جج/ جوڈیشل مجسٹریٹ رابعہ عباسی اور ڈی ایس پی لیگل نعیم حسین نے انچارج مالخانہ لوئر سوات کے ہمراہ ضلعی پولیس کی طرف سے پکڑی گئی منشیات 235 کلو 25 گرام چرس، 26 کلو 812 گرام ہیروئن، 1 کلو 973 گرام آئس، 24 گرام افیون اور 432 لیٹر شراب باقاعدہ طور پر تلف کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔