Swat

سوات یونیورسٹی، اینڈر گریجویٹ ڈگری پروگرام بارے سیمینار کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ہائر ایجوکیشن کمیشن کی NAEAC ٹیم نے یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سوات میں پانچ انڈر گریجویٹ ڈگری پروگراموں کے لیے کوالٹی ایشورنس اور ایکریڈیشن سیمینار کا انعقاد کیا۔ ڈائریکٹر کوالٹی ایشورنس، پروفیسر ڈاکٹر فرمان اللہ نے یونیورسٹی کا ایک مختصر جائزہ پیش کیا۔ ڈاکٹر عبدالغفار، سیکرٹری NAEAC نے اعلیٰ تعلیم میں کوالٹی ایشورنس اور ایکریڈیشن پر گفتگو کی۔ ایکریڈیشن کے مجموعی عمل اور معیار اور اس کے اثرات اور معیار تعلیم کو برقرار رکھنے میں اہمیت کی وضاحت کی۔ پریزنٹیشن کے بعد ایک معلوماتی سوال و جواب کا سیشن ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔