Swat

چپریال، بیوی کا قاتل دھر لیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ چپریال میں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گذشتہ روز ملزم مراد علی ولد محمد رحیم نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا اور فرار ہوا تھا۔ ایس ایچ او ایازبخان کی قیادت میں پولیس نے اطلاع پر چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کرکے اس سے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔