(باخبر سوات ڈاٹ کام)باڑہ ضلع خیبر کا نوجوان دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ حامد اللہ ولد صاحب جان ساکن اکا خیل سم گھڑی باڑہ جو سوات میں کام کرتا تھا۔ دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں نے ان کی نعش نکال کر بریکوٹ ہسپتال منتقل کردی۔
Swat
