Swat

مینگورہ،شو روم میں فریقین کے درمیان فائرنگ،چوکیدار جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ بائی پاس کے موٹر شو روم میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے شو روم کا چوکیدار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شوروم کے مالک ایاز نے ایک شخص بالقیاس کو بقایا جات میں شوروم میں زبردستی بھٹایا تھا کہ اس کو لے جانے کے لئے خان مست اپنے 9 ساتھیوں سمیت پہنچا۔ اس دوران ہاتھا پائی میں خان مست کے ساتھیوں نے فائرنگ کی جس سے شوروم کا چوکیدارانعام ساکن شانگلہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔