Swat

چوراہوں میں ڈیوٹی انجام دینے والے ٹریفک اہلکاروں میں چھتریاں اور پانی کے کولر تقسیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گرمی میں اضافے کے بعد سوات پولیس نے تمام چوراہوں میں ڈیوٹی انجام دینے والے ٹریفک اہلکاروں میں چھتریاں اور پانی کے کولر تقسیم کئے۔ ایس پی ٹریفک حبیب اللہ کے مطابق تمام چوراہوں میں بڑی چھتریاں لگائی گئی ہیں، تاکہ ٹریفک پولیس سایہ میں ڈیوٹی سر انجام دیں اور ساتھ میں ان کو ٹھنڈا پانی پینے کے لئے کولر اور گلاس بھی فراہم کئے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔