Swat

چیل شگئی، بیٹوں کی فائرنگ سے باپ شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ چیل شگئی میں بیٹوں نے باپ پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا۔ نصیر اللہ ولد ہارون ساکن چیل شگئی کے ساتھ اپنے بیٹوں فصیح اللہ اور دوسرے نے زبانی تکرار کی اور بعد میں اس پر فائرنگ کردی۔ نصیر اللہ فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے سیدو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔