Swat

اوگدو تختہ بند، دریاسے ایک اور شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ اوگدو، تختہ بند میں دریائے سوات سے ایک اور شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ لاش دیکھ کر علاقہ کے لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے متعلقہ اداروں کو اطلاع دی۔ اس کے بعد ریسکیو اور سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے جاکر لاش کو دریا سے نکال کر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔