Swat

سوات، جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔ مرغزار کی پہاڑی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا لیکن آگ لگنے کی وجہ سے سیکڑوں درخت اور پودے جل کر راکھ ہوگئے۔ منگل کو فضاگٹ کی پہاڑی پر آگ لگ گئی جس نے باقی پہاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو کے مطابق ان کے اہلکار آگ بجھانے کے لئے پہاڑی پر پہنچ گئے ہیں۔ آخری اطلاعات تک پہاڑی پر لگی آگ پھیل رہی تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔