Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ June 8, 2024 14 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5، زیرِ زمین گہرائی 188 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement