Intiqal

حسین احمد (لالا) انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حسین احمد (لالا) انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ بانی جامعہ دارالقرآن رحیم آباد سوات حضرت مولانا عبدالمنان کے فرزند اورمہتمم شیخ الحدیث حضرت مولانا صدیق احمد کے بھائی تھے۔فاتحہ خوانی رحیم آباد میں جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔