Swat

کبل سیگرام،پہاڑی میں آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ سیگرام کی پہاڑی میں آگ لگ گئی۔ آگ کی وجہ سے پہاڑی میں موجود سیکڑوں درخت اور پودے جل گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر پہنچ کر بعد میں آگ کو بجھا دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔