Swat

مدین، ملزم قرآن مجید کی بے حرمتی سے انکاری تھا، ایس ایچ اُو

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایس ایچ اُو مدین اسلام الحق نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ جب میں ملزم کو تھانہ میں لے آیا، تو میں نے ملزم سے پوچھا کہ تم نے قرآن مجید شہید کیا ہے، تو اس نے انکار کیا اور کہا کہ میں مسلمان ہوں، کیوں قرآن شریف شہید کروں گا۔ اس دوران مشتعل ہجوم نے تھانہ پر حملہ کیا، تو ملزم کو ہجوم سے بچانے کے لئے میں اس کو اپنے کوارٹر لے گیا لیکن مشتعل افراد میرے کوارٹر تک پہنچے اور ملزم کو اپنے ساتھ لے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔