Swat

سوات، مزید دو افراد دریامیں ڈوب گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید دو افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے۔ دریائے سوات میں نہانے پر انتظامیہ کی جانب سے دفعہ144 پر پابندی کے با وجود روزانہ کئی افراد دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہورہے ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق منگل کو ایک شخص کانجو پل کے قریب اور ایک شخص شیر پلم کے قریب دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ پیر کو تین افراد دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوئے تھے جن میں ابھی تک دو افراد کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔