Swat

سانحہ مدین،8 ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سانحہ مدین میں گرفتار تین مرکزی ملزموں سمیت 8 ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں عدالت کے جج نے تمام ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ان ملزمان کو گذشتہ رات پولیس نے مختلف چھاپوں کے دوران گرفتار کیا تھا۔ پولیس اب تک 29 ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ حاصل کرچکی ہے۔ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔