Swat

سلام پور، بھائی نے سگے بھائی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف کے علاقہ سلام پور میں بھائی نے سگے بھائی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق اختر زیب ولد حضرت عمر گھر سے کام کے لئے جارہا تھا کہ راستے میں پہلے سے موجود بھائی ملزم انور خان نے اس پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو تشویناک حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا اور ملزم فرار ہوگیا۔ سیدو شریف پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔