Intiqal +A -Aحاجی رسول خان سپین دادا انتقال کرگئے July 18, 2024 5 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)حاجی رسول خان سپین دادا انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم، ڈاکٹر سرفراز خان،محکمہ پولیس کے عدالت خان،خورشید علی اور محمد علی کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی مستری مسجد سیدو شریف میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement