(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ پٹھانے میں نوجوان نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 16 سالہ ذیشان ولد غنی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔