Intiqal

قمبر، شیر محمد خان انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابقہ پاپولیش آفیسر، ممبر خپل کور فاونڈیشن اور پرنسپل مینگورہ پبلک سکول شیر محمد خان انتقال کر گئے۔ ان کو ابائی قبرستان قمبر میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر سیراج الدین (مرحوم) کے چچا زاد بھائی، تاج محمد خان مرحوم، پیر محمد خان (بہادر)، سید محمد خان (سابقہ ایس ڈی اُو واپڈا) کے بھائی، مرادخان، عدنان، ذیشان، فیصل نعمان اور شاہد سیراج کے چچا اور سابق ایم پی اے نادیہ شیرخان کے ماموں تھے۔ مرحوم کی ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ نزد قمبر ہائی اسکول مینگورہ میں ادا کی جا رہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔