Swat

سوات، فائرنگ کے دو الگ واقعات میں دو افراد جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں فائرنگ کے دو الگ واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ خوازہ خیلہ میں فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک فریق سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سلمان ولد عارف جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں پولیس نے ملزم مسلم ولد عادل روان سکنہ مدینہ کالونی مٹہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔