Intiqal

فیض محمد المعروف شوگڑ خان انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)فیض محمد المعروف شوگڑ خان انتقال کر گئے۔ ان کو آبائی قبرستان منگلور میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ڈائریکٹر خپل کور فاؤنڈیشن حاجی محمد علی کے بڑے بھائی اور فیصل بنک کے سینئر وائس پریزیڈنٹ اشرف خان کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی منگلور میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔