Intiqal +A -Aمحمد ارشاد میاں انتقال کرگئے August 2, 2024 5 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)محمد ارشاد میاں انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، محمد ریحان، محمد عرفان اور فرحان کے والد، عبداللہ خان شاہی کے سسرتھے۔ فاتحہ خوانی وچ خوڑ خوازہ خیلہ میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement