(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں ایک اور شخص نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ 27 سالہ گل رحمان ولد گل زادہ دریا میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا۔ ریسکیو کے غوطہ خوروں نے کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد اس کی لاش شموزئی کے مقام پر دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔
Swat
