Swat

جنگلات یا متصلہ علاقوں میں دانستہ طور پر آگ لگانے پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے جنگلات یا متصلہ علاقوں میں دانستہ طور پر آگ لگانے، سبب بننے یاسیاحوں اور مقامی لوگوں کی طرف سے کسی قسم کی بھی دوسری کارروائی یعنی کیمپنگ، پکنک اورکوکنگ جس سے آگ لگنے کا خدشہ ہو، پر 60 دنوں کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔